13: علامہ محمد الخضری رحمۃ اللہ:
ان کاتبینِ وحی میں جو لوگ زیادہ مشہور ہیں ان کے نام حسبِ ذیل ہیں: سیدنا زید بن ثابتؓ، سیدنا امیرِ معاویہ بن ابی سفیانؓ یہ دونوں بزرگ ہمیشہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں وحی وغیرہ کی کتابت کیا کرتے تھے، اس کے سوا ان کا کوئی کام نہ تھا۔
(تاریخ التشریع الاسلامی: صفحہ 12 التشریع فی حیاتِ رسول اللہﷺ)