حضرت مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمۃاللہ (متوفی 1383ھ) - ردِ…

حضرت مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمۃاللہ (متوفی 1383ھ)

  محمد ظفر اقبال

11: حضرت مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمۃ اللہ (متوفی 1383ھ):

سیدنا معاویہ بن ابی سفیانؓ غزوۂ حنین میں رسولِ خداﷺ کے ہمراہ تھے اور کچھ دنوں کتابتِ وحی کی خدمت ان کے سپرد تھی۔ 

(ازالۃ الخفاء مترجم: جلد1 صفحہ 472 ضمیمہ متعلقہ فصل چہارم)