حافظ ابنِ عساکر رحمۃاللہ (متوفی 571ھ) - ردِ رافضیت | دفاع…

حافظ ابنِ عساکر رحمۃاللہ (متوفی 571ھ)

  محمد ظفر اقبال

10: حافظ ابنِ عساکر رحمۃ اللہ (متوفی 571ھ):

مُعَاوِیَۃُ بنُ أَبِی سُفیَانَ خَالُ المُؤمِنِینَ، وَکَاتِبُ الوَحیِ رَب العَالَمِینَ 

(تاریخِ مدینۃ دمشق: جلد59 صفحہ 55 ترجمۃ معاویہ بن ابی سفیانؓ)  

ترجمہ: سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما مؤمنین کے ماموں اور رب العالمین کی وحی کے کاتب ہیں۔