علامہ علی بن برہان الدین الحلبی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت |…

علامہ علی بن برہان الدین الحلبی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

5: علامہ علی بن برہان الدین الحلبی رحمۃ اللہ:

قَالَ بَعضُھم: کَانَ مُعَاوِیَۃُ وَ زَیدُ بنُ ثَابِتٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنھمَا مُلَازِمَینِ لِلكِتَابَۃِ بَینَ یَدَی رَسُولِ اللّٰہِﷺ فِی الوَحیِ وَغَیرِہِ، لَا عَمَلَ لَھمَا غَیرُ ذٰلِکَ

(السیرۃ الحلبیۃ: جلد 3 صفحہ 447 باب: ذکر المشاہیر من کتبہﷺ)  

ترجمہ: بعض علماء نے لکھا ہے کہ حضرت امیرِ معاویہؓ اور حضرت زید بن ثابتؓ کا کام ہی صرف یہ تھا کہ یہ دونوں آنحضرتﷺ کے سامنے بیٹھ کر وحی اور غیرِ وحی (یعنی بارگاہِ رسالتﷺ سے جاری ہونے والے خطوط و فرامین) لکھا کرتے تھے، اس کے سوا ان کا کوئی دوسرا کام نہیں تھا۔