حافظ شمس الدین الذہبی رحمۃاللہ (متوفی 748ھ) - ردِ رافضیت |…

حافظ شمس الدین الذہبی رحمۃاللہ (متوفی 748ھ)

  محمد ظفر اقبال

4: حافظ شمس الدین الذہبی رحمۃ اللہ (متوفی 748ھ):

وَقَد صَحَّ عَنِ ابنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کُنتُ أَلعَبُ فَدَعَانِی رَسُولُ اللّٰہِﷺ وَقَالَ: ادعُ لِی مُعَاوِیَۃَ، وَکَانَ یَکتُبُ الوَحیَ

(تاریخ الاسلام للذہبی: جلد 2 صفحہ309 ترجمۃ معاویہ بن ابی سفیانؓ)  

ترجمہ: حضرت ابنِ عباسؓ سے صحیح سند سے ثابت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں کھیل رہا تھا کے رسول اللہﷺ نے مجھے بلایا اور فرمایا: سیدنا امیرِ معاویہؓ کو بلاؤ، اور حضرت امیرِ معاویہؓ وحی لکھا کرتے تھے۔