3: حافظ ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ (متوفی 852 ہجری):
وَ مُعَاوِیَۃُ بنُ أَبِی سُفیَانَ الخَلِیفَۃُ: صَحَابِیٌّ، أَسلَمَ قَبلَ الفَتحِ وَ کَتَبَ الوَحیَ
(تقریب التہذیب: جلد2 صفحہ 592 ترجمۃ معاویہ بن ابی سفیانؓ)
ترجمہ: حضرت معاویہ بن ابی سفیانؓ خلیفہ اور صحابی ہیں، فتحِ مکہ سے قبل مشرف بہ اسلام ہوئے اور آپؓ کاتبِ وحی تھے۔