Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت ابو خزیمہ بن اوس رضی اللہ عنہ

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

حضرت ابو خزیمہ بن اوسؓ

ان کا سلسلہ نسب اس طرح ہے: ابو خزیمہ بن أوس بن زید بن اصرم بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار، یہ انصاری خزرجی ہیں۔

غزوہ بدر اور دیگر معرکوں میں شریک ہوئے۔ ان کے بارے میں ابن شہاب نے عبید بن السباق سے اور انہوں نے زید بن ثابت سے نقل کیا ہے کہ: میں نے ”سورہ توبہ کی آخری دو آیتیں“ ابوخزیمہ انصاریؓ کے پاس پائی۔

(اسد الغابه: جلد، 5 صفحہ، 180 بحوالہ کاتبین وحی صفحہ، 70)