2: حافظ ابوبکر بن الخطیب بغدادی رحمۃ اللہ (متوفی 463ھ):
مُعَاوِیَۃُ صَاحِبُہُ وَصھرُہُ وَکَاتِبُہُ وَأَمِینُہُ عَلَی وَحیِ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ
(تاریخِ بغداد: جلد 1 صفحہ224 ترجمۃ معاویہ بن ابی سفیانؓ)
ترجمہ: حضرت امیرِ معاویہؓ آنحضرتﷺ کے صحابیؓ، سسرالی رشتہ دار، کاتب اور وحیِ الہٰی پر آپﷺ کے امین تھے۔