علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمۃاللہ (متوفی 1329ھ) - ردِ…

علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمۃاللہ (متوفی 1329ھ)

  محمد ظفر اقبال

7: علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمۃ اللہ (متوفی 1329ھ):

علامہ شمس الحق عظیم آبادیؒ (متوفی 1329ھ) لکھتے ہیں: 

وَالخُلَفَاءُ: أَبُو بَکرٍ وَ عُمَرُ وَ عُثمَانُ وَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللّٰه عَنهم 

(عون المعبود: جلد12 صفحہ 253 کتاب السنۃ)  

ترجمہ: اور خلفاء (سے مراد) سیدنا ابوبکرؓ، سیدنا عمرؓ، سیدنا عثمانِ غنیؓ اور سیدنا علی المرتضیٰؓ ہیں۔