4: حضرت امام شرف الدین محمد الطیبی رحمۃ اللہ (متوفی 743ھ):
حضرت امام شرف الدین محمد الطیبیؒ (متوفی 743ھ) شرح مشکوٰۃ میں لکھتے ہیں:
وَالمُرَادُ بِالخُلَفَاءِ الرَّاشِدِین أَبُو بَکرٍ وَ عُمَرُ وَ عُثمَانُ وَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللّٰه عَنهم
(شرح الطیبی: جلد 2 صفحہ 634)
ترجمہ: اور خلفائے راشدینؓ سے مراد سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر، سیدنا عثمان اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم ہیں۔