حافظ ابن ہمام رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حافظ ابن ہمام رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

8: حافظ ابنِ ہمام رحمۃ اللہ:

حافظ کمال الدین ابنِ ہمامؒ (متوفی 861ھ) لکھتے ہیں:  

إِنَّ الخَلِیفَۃَ الحَقَّ بَعدَ مُحَمَّدٍﷺ أَبُوبَکرٍ ثُمَّ عُمَرُ ثُمَّ عُثمَانُ ثُمَّ عَلِیٌّ، وَالتَّفضِیلُ عَلَی ھذَا التَّرتِیبِ

(المسامرۃ)

ترجمہ: حضرت محمدﷺ کے بعد خلیفہ برحق حضرت ابوبکرؓ ہیں، پھر حضرت عمرؓ، پھر حضرت عثمانؓ، پھر حضرت علیؓ ہیں، اور ان حضرات کی افضلیت ان کی ترتیبِ خلافت کے مطابق ہے۔