فیض احمد اویسی بریلوی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

فیض احمد اویسی بریلوی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

شارحِ حدائقِ بخشش اور معروف بریلوی محقق و مصنف جناب فیض احمد اویسی لکھتے ہیں:  

سیدنا امیرِ معاویہؓ و حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کی خلافت کو مطلق خلافتِ راشدہ نہیں بلکہ مشابہِ خلافتِ راشدہ کہا جائے گا۔  

(حضرت امیر معاویہؓ: صفحہ 51)