جناب احمد رضا خان بریلوی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

جناب احمد رضا خان بریلوی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

جناب احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ

جناب احمد رضا خان  بریلوی (متوفی 1341ھ) جن کی کتب اور اشعار کے حوالوں سے مصنفِ نام و نسب نے اپنی کتاب کو جا بجا مزین کیا ہے، وہ سیدنا امیرِ معاویہؓ کو خلیفہ راشد تسلیم کرتے ہیں، جسے ہم بطورِ الزامی جواب کے نقل کر رہے ہیں:  

عرض: خلافتِ راشدہ کس کی خلافت تھی؟  

ارشاد: سیدنا ابوبکر صدیقؓ، سیدنا عمر فاروقؓ، سیدنا عثمانِ غنیؓ، سیدنا علی المرتضیٰؓ، سیدنا حسنؓ، سیدنا امیرِ معاویہؓ اور سیدنا عمر بن عبد العزیزؒ کی خلافت، خلافتِ راشدہ تھی۔  

(ملفوظات احمد رضا خان: جلد 3 صفحہ319)