جواب مناقشہ اول - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

جواب مناقشہ اول

  محمد ظفر اقبال

جواب مناقشہ اول:

اس پر ہم پانچ شہادتیں پیش کرتے ہیں:

ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا:

صدیقہ کائنات، ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں:  

وَالَّذِی سَنَّ الخُلَفَاءَ بَعدَهُ وَ حَثَّ مُعَاوِیَۃَ عَلَی العَدلِ وَ اتِّبَاعِ أَثَرِهِم۔  

(البدایہ والنہایہ: جلد 8 صفحہ 131 سنہ 60ھ تحت: ترجمہ معاویہ بن ابی سفیانؓ)  

ترجمہ: اور اللہ نے آپﷺ کے بعد خلفائے راشدینؓ کو ہدایت پر چلایا اور حضرت امیرِ معاویہؓ کو عدل و انصاف اور خلفائے راشدینؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دی۔