11: حافظ ذہبی رحمۃ اللہ (متوفی 748 ہجری):
فَضَائِل مُعَاوِیَۃَ فِی حُسنِ السِّیرَۃِ وَالعَدلِ وَالإِحسَانِ کَثِیرَۃٌ
(المنتقیٰ للذہبی: صفحہ388 تحت ثناء الائمۃ الاعلام علی معاویہ و حکمہ و سیرتہ الخ)
ترجمہ: حضرت امیرِ معاویہؓ کے فضائل، حسنِ سیرت اور عدل و احسان کے اعتبار سے بے شمار ہیں۔
کیا ان واضح بیانات کے بعد بھی سیدنا امیرِ معاویہؓ کا عہدِ حکومت مثالی نہیں تھا؟
اب ہم مصنفِ نام و نسب کے تین مناقشات کا جواب تحریر کرتے ہیں: