7: حضرت امام ابو اسحاق رحمۃ اللہ:
روی ابوبکر بن عیاش عن ابی اسحاق قال: مَا رَأَیتُ بَعدَهُ مِثلَهُ یعنی معاویہؓ
(المنتقیٰ للذہبی: صفحہ 388 تحت ثناء الائمۃ الاعلام علی معاویہ)
ترجمہ: ابوبکر بن عیاش سے مروی ہے کہ فرمایا ابو اسحاقؒ نے کہ میں نے حضرت امیرِ معاویہؓ کے بعد ان کا مثل نہیں دیکھا۔