6: حضرت کعب احبار رحمۃ اللہ:
قَالَ کَعبٌ: لَن یَملِکَ أَحَدٌ مِن ھٰذِہِ الأُمَّۃِ مَا مَلَکَ مُعَاوِیَۃُ
(انساب الاشراف: جلد 4 صفحہ100 تحت القسم الاول ترجمہ معاویہ بن ابی سفیان، تاریخ اسلام للذہبی: جلد3 صفحہ314 تحت ترجمہ معاویہ بن ابی سفیان)
ترجمہ: امت میں سیدنا امیرِ معاویہؓ سے بڑھ کر اور بہتر حکمرانی کسی نے نہیں کی۔