5: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ (متوفی 15 ہجری):
مَا رَأَیتُ أَحَدًا بَعدَ عُثمَانَ أَقضٰی بِحَقٍّ مِن صَاحِبِ ہٰذَا البَابِ
(البدایہ والنہایہ: جلد8 صفحہ 132 تحت ترجمہ معاویہ بن ابی سفیان، تاریخ اسلام للذہبی: جلد 2 صفحہ321 تحت ترجمہ معاویہ بن ابی سفیان)
ترجمہ: میں نے سیدنا عثمانؓ کے بعد سیدنا امیرِ معاویہؓ سے بڑھ کر کسی کو حق کا پورا کرنے والا اور حق کا فیصلہ کرنے والا نہ پایا۔