صوبہ کی عمرانی ضروریات میں غور و فکر
علی محمد الصلابیخلفائے راشدینؓ اور ان کے گورنروں سے متعلق یہ مشہور ہے کہ وہ باشندوں کی عمرانی اور زرعی ضروریات پر بھرپور توجہ دیتے تھے۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں بصرہ کے گورنر حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے کنویں اور چشمے کھدوائے اور صرف بصرہ کے صوبہ میں نہیں بلکہ دیگر مختلف مقامات پر اس کا اہتمام کیا
(الولایۃ علی البلدان: جلد 2 صفحہ 81)