Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ذمیوں کی نگہداشت

  علی محمد الصلابی

ذمیوں کی نگہداشت، ان کے عہد و پیمان کا احترام اور ان کے شرعی حقوق کی ادائیگی، ان سے ان کے فرائض کا مطالبہ، ان کے حالات کا جائزہ اور ان پر ظلم کرنے والوں سے ان کے حقوق کا حصول، اس سلسلہ میں شرعی اوامر کے مطابق گورنر کے فرائض میں سے تھا۔

(الولایۃ علی البلدان: جلد 2 صفحہ 80)