حافظ شمس الدین ذہبی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حافظ شمس الدین ذہبی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

وقالت طائفة: كان ذلك بتدسيس معاوية إليها، وبذل لها على ذلك، وكان لها ضرائر، قلت: هذا شئ لا يصح فمن الذی اطلع عليه 

(تاریخِ اسلام ذہبی: جلد3 صفحہ40 تحت الحسن بن علی رضی اللہ عنہما) 

ایک گروہ کہتا ہے کہ حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دینے کی سازش کی اور حیلہ کیا اور اس پر زرِ کثیر صرف کیا اور ان کے لیے سوکنیں تھیں (امام ذہبیؒ فرماتے ہیں) میں کہتا ہوں یہ بات بالکل صحیح نہیں ہے اور اس معاملہ پر کون مطلع ہو سکا ہے۔