دشمنوں کی سراغ رسانی - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

دشمنوں کی سراغ رسانی

  علی محمد الصلابی

 گورنران دشمن کی خبروں کا سراغ لگاتے اور ان پر کاری ضرب لگاتے، اس طرح انہوں نے دشمن کی صفوں کو منتشر کیا اور اپنے جاسوسوں کو ان کے درمیان پھیلا دیا۔