شیعہ 9 ربیع الاول کو عید مناتے ہیں۔ ان کی اپنی کتب میں یہ بات لکھی گئی ہے کہ 9 ربیع الاول کو مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ، سیدنا عمر فاروقؓ شہید ہوئے تھے، اسی نسبت سے شیعہ اس دن کو عید کے طور پر مناتے ہیں۔ پھر یہ مسلمانوں کے طعنوں سے بچنے کے لیے تقیہ کرکے کوئی اور کہانی بھی ساتھ جوڑ دیتے ہیں۔۔۔
حقیقت یہ ہے کہ شیعہ کی بیان کردہ عیدوں میں سے بعض ایسی ہیں جن کی بنیاد ان کے اپنے اماموں کی تعلیمات سے بھی ثابت نہیں ہوتی، بلکہ ان کے ہاں منائے جانے والے بعض مخصوص ایام جلیل القدر صحابہ کرامؓ کی شہادت یا وفات سے منسوب ہیں۔