صوبوں کا خود سفر کرنا اور براہ راست وہاں کے حالات پر مطلع ہونا
علی محمد الصلابیسیدنا عثمان رضی اللہ عنہ موسم حج میں مکہ کا سفر کرتے، وہاں کے حالات پر براہ راست مطلع ہوتے، گورنروں اور مختلف شہروں سے آئے ہوئے حجاج سے ملتے ان سے ان کے حالات اور خبریں معلوم کرتے۔