شیخ العرب والعجم، امامِ راشد حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ (متوفی 1377ھ) لکھتے ہیں:
ائمہ اہلِ سنت والجماعت مشاجراتِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو خطائے اجتہادی قرار دیتے ہیں۔
(مکتوباتِ شیخ الاسلام: جلد 3 صفحہ43 مکتوب اول)