حضرت عبد العزیز فرہاروی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حضرت عبد العزیز فرہاروی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

حضرت علامہ عبد العزیز فرہارویؒ (متوفی 1240ھ) لکھتے ہیں:  

وَ قَالَ أَهْلُ السُّنَّةِ: كَانَ الْحَقُّ مَعَ عَلِی، وَ أَنَّ مَنْ حَارَبَهُ مُخْطِئٌ بِاجْتِهَادٍ فَهُوَ مَعْذُورٌ، وَ أَنَّ كُلًّا مِنَ الْفَرِيقَيْنِ عَادِلٌ صَالِحٌ، وَلَا يَجُوزُ الطَّعْنُ فِی أَحَدٍ مِنْهُمْ

(النبراس: صفحہ307 اختلاف معاویہ و علی رضی اللہ عنہما)  

ترجمہ: اور اہلِ سنت کا قول یہ ہے کہ حق حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، اور جس نے آپؓ سے جنگ کی وہ اپنے اجتہاد میں خطاء پر تھے اور معذور تھے، اور بے شک فریقین میں سے ہر ایک عادل و صالح تھا، اور ان میں سے کسی پر طعن کرنا جائز نہیں۔