حافظ عماد الدین ابنِ کثیر رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حافظ عماد الدین ابنِ کثیر رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال


حضرت علامہ ابنِ کثیرؒ (متوفی 774ھ) لکھتے ہیں:  

وَفِيهِ أَنَّ أَصْحَابَ عَلِی أَوْلَى الطَّائِفَتَيْنِ إِلَى الْحَقِّ، وَ هٰذَا هُوَ مَذْهَبُ أَهْلِ السُّنَّةِ وَالْجَمَاعَةِ أَنَّ عَلِيًّا هُوَ الْمُصِيبُ، وَإِنْ كَانَ مُعَاوِيَةُ مُجْتَهِدًا وَهُوَ مَأْجُورٌ إِنْ شَاءَ اللهُ 

(البدایہ والنہایہ: جلد7 صفحہ279 سنہ37 تحت خروج الخوارج)  

ترجمہ: اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اصحابِ سیدنا علیؓ دونوں جماعتوں میں حق سے زیادہ قریب تھے۔ یہی اہلِ سنت والجماعت کا مسلک ہے کہ سیدنا علیؓ (اپنے اجتہاد میں) حق پر تھے، اگرچہ سیدنا امیرِ معاویہؓ کے مجتہد ہونے کے باعث ان شاءاللہ ماجور ہیں۔