مسلمان کی حربی کے واسطے وصیت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مسلمان کی حربی کے واسطے وصیت


اگر مسلمان نے کسی حربی کے واسطے جو دارالحرب میں ہے وصیت کی تو باطل ہے، اگرچہ وارث لوگ اجازت دے دیں۔ (فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 9 صفحہ 536)