کفریہ عقائد رکھنے والوں سے نکاح - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

کفریہ عقائد رکھنے والوں سے نکاح


زنادقہ باطنیہ، اباحیہ اور ہر ایسے مذہب کی عورتیں جن کا معتقد کافر ہوتا ہے ان سے نکاح حرام ہے۔

(فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 2 صفحہ 197)