مسلمان کے ارتداد پر ذمی کی گواہی - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مسلمان کے ارتداد پر ذمی کی گواہی


اگر مسلمان میت پر ایک ذمی نے گواہی دی کہ مرتد مرا ہے تو نماز ترک نہ کی جائے گی۔

(فتاویٰ عالمگیریہ اُردو: جلد 9 صفحہ 127)