ممنوعاتِ خیبر - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

ممنوعاتِ خیبر

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 4 از 4

بخلاف متعہ کے کہ اس کو چھپاتا ہے اور اپنی بیٹی اور بہن اور ماں کی طرف متعہ کی نسبت کرنے سے عار محسوس کرتا ہے، آج تک کسی اونچی غیرت مند بلکہ کسی بے غیرت کے متعلق بھی نہیں سنا گیا کہ اس نے کسی مجلس میں بطورِ فخر یا بطورِ ذکر یہ کہا ہو کہ میری بیٹی اور بہن اور میری ماں نے اتنے متعے کیے ہیں۔ 

نیز تمام عقلاء نکاح پر مرد اور عورت کو اور اس کے والدین کو مبارک باد دیتے ہیں مگر متعہ کے متعلق کہیں مبارک باد دیتے نہیں سنا۔


صفحہ 4 از 4