متعہ کی حقیقت - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

متعہ کی حقیقت

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 18 از 18

نیچے اصل کتاب کے عکس میں جو کچھ لکھا ہے میں اس کا ترجمہ نہیں لکھ سکتا۔ (معاذاللہ)

7: شیعہ مذہب میں شادی شده عورت سے بھی متعہ جائز ہے۔ (معاذاللہ)

8: شیعہ مذہب اور اجتماعی متعہ 

درج ذیل عکس موجوده دور کے ایک شیعہ عالم کا فتویٰ ہے، جس میں وه اجتماعی متعہ کو جائز قرار دیتا ہے اور کہتا ہے کہ متعہ ہمارے مذہب میں حلال و مبارک ہے۔ (معاذاللہ)

9: شیعہ مذہب میں مجوسی عورت کے ساتھ بھی متعہ جائز ہے۔

10 شیعہ مذہب میں عورت کے ساتھ پیچھے کی طرف سے بھی متعہ جائز ہے اگر عورت کا روزه ہو تو نہ اس کا روزه ٹوٹتا ہے اور نہ اس پر غسل فرض ہے۔ (معاذاللہ)

بغرض عبرت چند حوالے متعہ کے بارے میں شیعہ کی مستند کتب سے میں نے پیش کیے ہیں، اور متعہ کے بارے میں شیعہ کتب میں عجیب وغریب مسائل لکھے ہیں جس کو پڑھنے کے بعد یہ یقین ہو جاتا ہے کہ شیعہ مذہب میں زنا، فحاشی، عریانی، بےحیائی ، بےراه روی کی جتنی تعلیم و ترغیب دی گئ ہے، مذاہبِ باطلہ میں سے کسی بھی مذہب میں اتنی نہیں دی گئ۔

شیعہ سے متعہ کے متعلق چند سوالات:

• کیا کنواری سے متعہ کے لیے ولی کی شرط ہے یا نہیں( اور بغیر ولی کی اجازت کے کنوری سے نکاح مکروہ ہے، یا بالکل ہی حرام ہے یا ہو جاتا ہے)

• ایک شخص بیک وقت کتنی عورتوں سے متعہ کر سکتا ہے۔ 1،2،3،4،5،6، 1000 یا اس کی کوئی حد نہیں ہے۔

• کیا متعہ کے لیے اعلان ضروری ہے کیا اس کے لیے گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے؟

• جس عورت سے متعہ کیا جارہا ہے اس کا پاک دامن ہونا شرط ہے یا نہیں؟

• کیا کسی قسم کی توثیق ضروری ہے؟

جس عورت سے متعہ کیا جائے اس کو مہر دیا جاتا ہے یا اُجرت۔ اور یہ اُجرت یا مہر کم از کم کتنا ہو سکتا ہے؟

• کیا رہائش، نان و نفقہ ضروری ہوتا ہے؟

• کیا استحقاق مہر یا اجرت کے لیے کوئی خاص مدت شرط ہے؟؟

• کیا کسی زانیہ کے ساتھ متعہ منعقد ہو جاتا ہے؟

• کیا کسی زانیہ مشہورہ کے ساتھ متعہ منعقد ہو جاتا ہے؟

• کیا متعہ میں عدت وفات ہے؟

• اگر متعہ نکاح ہی ہے تو کیا اگر ایک شخص اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے اور پھر وہ کسی کے ساتھ نکاح متعہ کرے تو کیا وہ اپنے پہلے شوہر کے لیے جائز ہو جائے گی؟؟

• کیا متعہ غیر مسلم اور غیر اہل کتاب مثلاً مجوسی عورت کے ساتھ کیا جا سکتا ہے؟

• متعہ سے پہلے کیا اس امر کی تحقیق کی ضرورت ہے کہ وہ عورت پہلے سے شادی شدہ ہے یا نہیں؟

• جس عورت سے متعہ کیا جائے وہ کیا زوجہ یا بیوی کہلاتی ہے یا کچھ اور؟؟

• کیا متعہ ایک ہاشمی، سید زادی کے ساتھ جائز ہے اگر ہاں تو کیا آپ کے بارہ اماموں میں سے کسی نے بھی متعہ کیا ہے اگر کیا ہے تو اس کی تفصیل اور اس متعہ سے پیدا ہونے والی اولاد کی تفصیل؟؟

• متعہ کیا اہل تشیع کے نزدیک ضروریات دین میں سے ہے؟؟

• اگر کوئی شخص متعہ کو نہ مانے تو اس کا حکم کیا ہے وہ مسلم ہے یا دین سے خارج ہے؟؟

• اگر متعہ سے انکاری مسلم ہے تو کیا اس کا ایمان کامل ہے یاناقص؟؟

• جو شخص پہلے ہی سے ایک وقت میں چار بیویاں رکھتا ہو وہ متعہ کر سکتا ہے یا نہیں؟

فی الحال میں ان ہی سوالات پر اکتفا کرتا ہوں۔ ایک بار متعہ کے باب میں آپ کی طرف سے یہ وضاحتیں مل جائیں تو امید ہے کہ اس مسئلہ کو سمجھنے میں آسانی رہے گئی کہ متعہ (زنا) اور نکاح میں صرف ٹائم کی میعاد کا فرق ہے یا کچھ اور فرق بھی ہے۔



صفحہ 18 از 18