رافضی کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

رافضی کے پیچھے نماز پڑھنا


رافضی، قدری جہمی، مشبہہ اور اُس شخص کے پیچھے جو قرآن کے مخلوق ہونے کا قائل ہے، نماز جائز نہیں۔

(فتاویٰ عالمگيريہ اردو: جلد 1 صفحہ 368)