شیعوں کے نزدیک متعہ کی اہمیت - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

شیعوں کے نزدیک متعہ کی اہمیت

  محمد راشد حنفی

صفحہ 3 از 3

بقول شیعہ متعہ (زنا) کا انکار کرنے والا کافر اور مرتد ہے۔

(تفسیر منہج الصاقین: جلد 2 صفحہ 495)

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ متعہ (زنا) کرنا میرا اور میرے آبا ؤ اجداد کا دین ہے اور جو کوئی متعہ کرے گا ہمارے دین پر عمل کرے گا اور جو متعہ کا انکار کرے وہ ہمارے دین پر عمل کرے گا اور جو متعہ کا انکار کرے وہ ہمارے دین کا منکر ہے اور ہمارے دین کے علاوہ اس کا اعتقاد ہے۔

اور متعہ امان ہے تمہارے لئے شرک سے اور متعہ (زنا) سے پیدا شدہ بچہ یہ افضل ہے اپنی بیوی سے حاصل شدہ بچہ سے اور متعہ کا منکر کافر اور مرتد ہے۔

 (فروع کافی: جلد 5 صفحہ 451۔ تہذیب الاحکام: جلد 7 صفحہ 260۔المعة الدمشقیہ: جلد 5 صفحہ 206۔ استبصار: جلد 3 صفحہ 147 پر ہے۔)

زرارہ نے حضرت امام جعفر صادق(ع) سے پوچھا کتنی عورتوں سے متعہ (زنا) کرنا جائز ہے فرمایا جتنی عورتوں سے تیرا دل چاہے۔

بقول شیعہ چکلے والی عورت سے بھی متعہ (زنا) کرنا جائز ہے۔

(استبصار: جلد 3 صفحہ 143۔ تہذیب الاحکام: جلد 7 صفحہ 260۔ النہایہ شیخ مفید: صفحہ 490)

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے عمار نے سوال کیا۔ بدکارعورت کے ساتھ متعہ (زنا) کرنے کے بارہ میں۔ فرمایا کوئی حرج نہیں بدکار عورت کے ساتھ متعہ (زنا) کرنے میں۔

چونکہ متعہ (زنا) کے اندر عورت کو راضی کرنے کے لئے نقدی وغیرہ کی بھی ضرورت ہوتی ہے اسلئے شیعہ نے اس مسئلہ کو بھی اماموں سے حل کروا لیا ہے جس کے اندر خصوصی طور پر پیشہ ور ذاکروں کے علاوہ غریب ملنگوں کی رعایت رکھی گئی ہے تاکہ وہ بچارے بھی اس میں شریک ہو کر آنحضرت کے درجہ کو حاصل کریں۔(معاذ اللہ) اور اس کے انکار سے کافر، مرتد اور بےدین دشمن رسول نہ بنے۔ 

ملاحظہ فرمائیں:

(فروع کافی: جلد 5 صفحہ 457۔ تہذیب الاحکام: جلد 7 صفحہ 260۔ وسائل الشیعہ: جلد 7 صفحہ 481 پر ہے۔)

احوال نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے کہ کتنی رقم دے کر آدمی عورت سے متعہ (زنا) کر سکتا ہے ۔فرمایا ايک مٹھی گندم کی دے کر۔

(فروغ کافی: صفحہ457۔ تہذیب الاحکام: جلد 7 صفحہ 260 پر ہے۔)

ابو بصیر نے کہا میں نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سوال کیا عورتوں کے ساتھ متعہ (زنا) کرنے کے بارے میں۔ 

فرمایا حلال ہے اور متعہ (زنا) کاعوض ايک درہم یا آدھا درہم کافی ہے۔

(فروع کافی: جلد 5 صفحہ 457۔ وسائل الشیعہ: جلد 7 صفحہ 481 میں ہے۔

ابو بصیر نے حضرت امام جعفر صادق(ع) سے متعہ (زنا) کی فیس کے بارے میں پوچھا وہ کتنی ہو۔ فرمایا آٹے یا ستووں یا کھجور کی ايک مٹھی۔

بقول شیعہ ايک دفعہ متعہ (زنا) کرنا ستر مرتبہ بیت اللہ کی زیارت کے برابر ہے۔

(عجالہ حسنہ: صفحہ 16)

حضرت سید عالم نے فرمایا کہ جس نے زن مومنہ سے متعہ (زنا) کیا گویا اس نے خانہ کعبہ کی ستر مرتبہ زیارت کی۔

خدا پاک نے اپنے نفس پر قسم کھائی ہے کہ جس مرد اور جس عورت نے متعہ (زنا) کیا ہوگا اس کو آتش دوزخ سے معذب نہیں کروں گا ايک دفعہ متعہ (زنا) کرنے والا نارِ جہنم سے بےخوف ہوگا۔ دو مرتبہ کرنے والا نیک بندوں کے ساتھ محشور ہوگا۔ تین مرتبہ متعہ (زنا) کرنے والا داخل ہوگا۔ جو شخص جس قدر زیادہ متعہ کرے حق تعالیٰ اس کے مدراج اسی قدر زیادہ فرمائے گا۔

متعہ (زنا) کرنے والے بجلی کی طرح پل صراط سے گزر کر جنت میں داخل ہوں گے۔

(عجالہ حسنہ: صفحہ 16)

اے علی! قیامت کے دن زوج اور زوجہ ایسی نورانی سواریوں پر ہوں گے جن کے پاؤں مردارید کے اور کان زبرجدسبز کے آنکھیں یاقوت کی پیٹ لولو اور مرجان کے ہوں گے يہ لوگ بجلی کی طرح پل صراط سے گزریں گے اور ان کے ساتھ فرشتوں کے ستر صفیں ہوں گے ديکھنے والے کہیں گے کہ يہ ملائکہ مقرب میں یا انبیاء مرسل۔ فرشتے جواب دیں گے کہ يہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے سنتِ نبوی کو دنیا میں زندہ کیا یعنی متعہ (زنا) کیا

اور وہ لوگ بغیر حساب کتاب لئے ہوئے بہشت میں داخل کيے جائیں گے۔

محمد راشد حنفی


صفحہ 3 از 3