Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کپڑوں پر خون کی چمک کتنی حسین لگتی ہے

  علی محمد الصلابی

سیدنا قرشع رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے: کپڑوں پر خون کی چمک کتنی حسین لگتی ہے، چنانچہ مقابلہ کے دن پوری جواں مردی سے لڑے، یہاں تک کہ نیزوں سے آپؓ کا جسم پھاڑ دیا گیا، آپؓ کی قباء ایسے لگتی تھی کہ گویا سفید کپڑے پر سرخ بیل بوٹے بنائے گئے ہوں۔ لوگ مسلسل مقابلہ پر ڈٹے ہوئے تھے، یہاں تک کہ آپؓ زخمی ہو گئے، پھر آپؓ کے قتل ہونے کے بعد لوگوں نے شکست کھائی۔

(تاریخ الطبری: جلد، 5 صفحہ، 310)