Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعوں اور قادیانیوں کے گھر کا کھانا


سوال: شیعہ کے گھر کا کھانا کھانا جائز ہے یا غلط؟ قرآن و سنت کی روشنی میں واضح فرمائیں۔ نیز قادیانی کے گھر کا کھانا کھانا صحیح ہے یا غلط ہے؟

جواب: شیعوں کے گھر سے حتیٰ الوسع نہیں کھانا چاہئے اور قادیانی کا حکم تو مرتد کا ہے ان کے گھر جانا ہی درست نہیں نہ کسی قسم کا تعلق۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 136)