Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا خیر محمد جالندھری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان


اثناء عشریہ کا حال یہ ہے کہ مذکورہ بالا موجبِ کفر عقائد کے علاوہ ان کا کلمہ الگ ہے، ان کا وضو الگ ہے، ان کا اذان اور نماز الگ ہے، زکوٰۃ کے مسائل بھی الگ ہے، حتیٰ کہ موت کے بعد کفن، دفن اور وراثت کے مسائل بھی الگ ہیں ۔ اگر آپ کو تفصیل سے لکھا جائے تو ایک ضخیم کتاب تیار ہو سکتی ہے۔

(خیر الفتاویٰ: جلد، 1 صفحہ، 426)

ایک جگہ فرماتے ہیں:

اگر بغورِ نظر دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ شیعیت، اسلام کے مقابلہ میں بالکل ایک الگ اور متوازی مذہب ہے، جس میں کلمہ طیبہ سے لے کر میت کی تجہیز و تکفین تک تمام اصول و فروع اسلام سے الگ ہیں ۔ اس لئے شیعہ اثناء عشریہ بلاشک و شبہ کافر ہیں۔ علمائے امت نے اثناء عشریہ شیعوں کو ہر زمانہ میں کافر قرار دیا۔

(خير الفتاوىٰ: جلد، 1 صفحہ، 428)