Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا ولی حسن ٹونکی رحمۃ اللہ کا فرمان


صرف ان ہی تین عقائد (تحریف قرآن، عقیدہ امامت تکفیر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی تخصیص نہیں بلکہ بغور نظر دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ شیعیت اسلام کے مقابلے میں ایک الگ اور متوازی مذہب ہے، جس کا کلمہ طیبہ سے لے کر میت کی تجہیز و تکفین تک تمام اصول و فروع الاسلام سے الگ ہیں۔

(جیل حدیث در دفاع صحابہؓ: صفحہ، 70)