Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت زینب رضی اللہ عنہا کا خطبہ

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

اخبارِ ماتم صفحہ 805 میں ہے کہ سیدہ زینبؓ نے اہلِ کوفہ کا رونا پیٹنا دیکھا تو آپ نے ایک خطبہ پڑھا جس میں ان بے وفا شیعوں قاتلانِ حسینؓ کو بددعا کی گئی:

قَالَتْ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ وَالصَّلوٰةُ عَلٰی ابی مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّيِّبِينَ أَمَّا بَعْدُ فَيَا اهْلَ الْكُوفَةِ اَتَبُكُونَ وَتَلِحونَ ای وَاللّٰهِ فَابْكُوا كَثِيرًا وَاضْحَكُوا قَلِيلًا۔

ترجمہ: مائی صاحبہ نے فرمایا: بعد حمد و صلوٰۃ کے اے اہلِ کوفہ اب تم روتے اور رقت کرتے ہو اللہ کی قسم روتے پھرو تم بہت رؤو اور تھوڑا ہنسو یعنی ہمیشہ روتے پیٹتے رہو اور ہنسی کبھی تمہارے نصیب نہ ہو۔

کسی پنجابی شاعر نے مائی صاحبہ کے خطبہ کا ترجمہ پنجابی شعروں میں حسبِ ذیل کیا ہے: