Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

جناب ابوعبد اللہ رحمۃ اللہ کا فرمان


سوال: شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات اصولی ہے یا فروعی؟

جواب: اہلِ سنت و الجماعت اور شیعہ میں اختلافات کا تجزیہ کیا جائے تو یہ فروعی درجہ کا اختلافات نظر نہیں آتا بلکہ یہ اختلاف اصولی نوعیت کا اختلاف ہے۔

(كشف الحقائق: صفحہ، 18)