Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا عبد المنان معاویہ کا فرمان


اس طرح شیعہ سنی بھائی بھائی کا نعرہ بلند کرنے والے دوست سوچیں کہ وہ کس وادی میں زندگی بسر کر رہے ہیں؟ کیونکہ اہلِ سنت والجماعت کے تمام عقائد اور اہلِ تشیع کے تمام عقائد میں مشرق و مغرب کا فرق ہے۔ کیونکہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر شیعہ تبرا (یعنیٰ گالی گلوچ) بند کر دیں۔ جبکہ شیعہ نے تبرا کو رکن دین بنایا ہوا ہے۔ اب وہ رکن دین جو ان کے نزدیک ہے، کو کیسے ترک کر سکتے ہیں۔

(شیعیت کا مقدمہ اجمالی نظر: صفحہ، 44)