حضرت مولانا مفتی رشید احمد رحمۃ اللہ کا فرمان
ان مردودوں نے نہ صرف عقائدِ اسلام میں تحریف کی بلکہ اسلام کے ارکان و احکام نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ نکاح ،طلاق، وغیرہ کو بھی مکمل طور پر مسخ کرکے اسلام کے مقابلہ میں اپنا ایک مستقل مذہب پیدا کیا ہے۔ اس لیے ان کو مسلمانوں کا فرق سمجھنا بالکل غلط ہے۔ یہ مردود عقائد کے علاؤہ نماز روزہ وغیرہ تمام احکام میں بھی مسلمانوں سے بالکل الگ مذہب رکھتے ہیں۔ یہ حقیقت خوب ذہن نشین کر لیں کہ اس فرقہ کی ابتدا مسلمانوں سے کسی مذہبی اختلاف کی بنا پر نہیں ہوئی، بلکہ اسلام کے خلاف یہودیوں کی سازش نے اس فرقہ کو جنم دیا ہے۔
(احسن الفتاویٰ: جلد، 10 صفحہ، 37)