گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گواہی قبول نہیں
علامہ بابرتی رحمۃ اللہ کا فرمان
اُس شخص کی گواہی مقبول نہیں جو سلف صالحین کو اعلانیہ برا بھلا کہتا ہو، اور سلف صالحین سے مراد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعینؒ ہیں۔
(توہین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا شرعی حکم: صفحہ، 106)