نصیر الدین نصیر شاہ کا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق…

نصیر الدین نصیر شاہ کا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق عقیدہ

  نعمان علی عطاری

پیر نصیر الدین شاہ لکھتے ہیں:

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنا وہ صحابی رسولﷺ ہے اور عظیم گناہ کبیرہ ہے اللہ تعالیٰ ہمیں صحابہؓ و اہل بیتؓ دونوں سے محبت رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور جس صحابی کا جو بھی مرتبہ ہو اس کی عزت و تکریم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین کیونکہ یہی اسلام ہے یہی ایمان ہے اور یہی اتباع ہے۔