Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ایسے آدمی ہیں جو چاہتے ہیں کہ لوگ بخیل ہو جائیں، احسان کی بارش کرتے رہو

  علی محمد الصلابی

بعض اہل علم نے ذکر کیا ہے کہ عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما نے یہ شعر پڑھا:

إن الصنیعۃ لا تکون ضیعۃ حتی یصاب بہا طریق المقنع

’’احسان نفع بخش نہیں ہو سکتا، تاآنکہ اطمینان بخش جگہ پر کیا جائے۔‘‘

اس پر محمد بن عبداللہ مہرانی نے کہا: یہ ایسے آدمی ہیں جو چاہتے ہیں کہ لوگ بخیل ہو جائیں، احسان کی بارش کرتے رہو، اگر احسان مناسب جگہ پہنچا تو یہی تمھاری چاہت ہے ورنہ تمھاری جانب لوٹ آئے گا۔

/تاریخ دمشق: جلد 29 صفحہ 201)