Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کا نماز جنازہ پڑھنے والوں کا حکم


صحتِ نمازِ جنازہ کی شرائط میں سے ایک شرط اسلامِ میّت ہے کما صرح به الفقھاء الکرامؒ اگر کوئی شخص قطعاً اسلام سے خارج ہو جائے، وہ جس گروہ کا ہو، دید و دانستہ اس کے جنازے کی نماز پڑھنا ناجائز ہے اور ایسی ناجائز نماز پڑھنے والا گنہگار ہو گا، ورنہ نہیں۔

(فتاویٰ ختم نبوت: جلد، 2 صفحہ، 327)