Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ سے اتحاد کرنے والوں کی مثال


عبید بن عمیر اللیثی رحمۃ اللہ کا فرمان

فرماتے ہیں کہ دجال نکلے گا تو لوگ اس کے ساتھ شامل ہو جائیں گے جو یہ کہتے ہوں گے ہم گواہی دیتے ہیں کہ یہ دجال کافر ہے، پس ہم تو اس کے اتحادی اس لیے بنے ہیں کہ اس کے کھانے میں کھائیں اور اس کے درختوں، باغات میں اپنے مویشی چرائیں۔ چنانچہ جب اللہ تعالیٰ جل شانہ کا غضب نازل ہو گا تو ان سب پر نازل ہو گا۔

(رواه ابو عمر الدانی والفتن نعيم بن حماد: جلد، 2 صفحہ، 546)