Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اسلام کے دشمنوں کے ساتھ بیٹھنے کی سزا


حدیث شریف کا فتویٰ ہے کہ جو کسی قوم سے مل کر کھائے اور مل بیٹھے، اس کا دل ویسے ہی ہو جاتا ہے، اور وہ ملعون ہو جاتا ہے۔

حدیث شریف یہ ہے کہ جب بنی اسرائیل گناہوں میں پڑے تو ان کے علماء نے ان کو منع کیا، وہ باز نہ آئے (پھر) وہی علماء اُن کے ساتھ مل بیٹھے اور مل کے کھایا پیا تو اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ نے سب کے دل یکساں سیاہ کر دئیے اور حضرت داؤدؑ اور حضرت عیسیٰؑ کی زبان پر اُن کو ملعون بنایا۔

فتاویٰ ختمِ نبوت: جلد، 2 صفحہ، 326)