Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا کہنے والوں پر لعنت کا حکم


حضور اقدسﷺ نے فرمایا: اذا رایتم الذین یسبون اصحابی فقولوا لعنة الله علی شرکم۔

ترجمہ: جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہتے ہیں تو کہا کرو کہ تمہارے اس برے عمل پر خدا کی لعنت ہو۔

اس سے اس بات کا اندازہ لگائیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہنے والوں سے حضور اقدسﷺ نے کس قدر بیزاری کا اظہار کیا ہے۔

(خطبات حکیم العصر: جلد، 2 صفحہ، 393)