مطاعن شیعہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہہر چند شیعہ کے مطاعن کے شافی جواب کتب متقدمینِ اہلِ سنت والجماعت میں دیئے جاچکے ہیں لیکن شیعہ اس اسے اغماض کر کے پھر نئے نئے رنگ میں انہی اعتراضات کو دہرایا کرتے ہیں اسی لیے یہاں ان کے مطاعن کو ایک ایک کر کے پہلے لکھ کر ان کے دندان شکن جواب لکھ دیئے جاتے ہیں تاکہ اہلِ سنت مناظرین کو ان کے خرافات کے جواب دہی میں سہولت ہو۔